سوئٹزرلینڈ
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایران کو امریکہ کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے خط موصول ہونے کی تردید کی ہے۔
-
سیاستسلامتی کونسل کے اجلاس کے بارے میں ایران و سوئٹزر لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، جنگ بندی پر اتفاق
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سوئٹزرلینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا: غزہ اور غرب اردن پر حملوں کو مکمل طور پر روکنا، انسانی محاصرہ کا خاتمہ اور انسان دوستانہ امداد کی ترسیل پر پوری دنیا متفق ہے۔
-
معیشتسوئٹزرلینڈ کی کمپنیاں ایران میں سرگرم رہنا چاہتی ہیں، سوئٹزرلینڈ کے سفیر
تہران- ارنا- تہران میں سوئٹزرلینڈ کی سفیر نے اپنے ملک کی کمپنیوں کی طویل مدت سے ایران میں سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنیاں ایران میں بدستور سرگرمی میں دلچسپی رکھتی ہیں ۔
-
سیاستمذاکرات میں ایران کیخلاف قرارداد پیش کرنے کی تجویز غیرذمہ دارانہ تھی: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ کو مذاکرات اور معاہدے کے تقاضوں پر عمل کرنے کا فیصلہ کرنا چاہئے، مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی تجویز مذاکرات اور معاہدے کی روح کی خلاف ورزی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا۔