18 جولائی، 2022، 8:19 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84825014
T T
0 Persons

لیبلز

عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں ایرانی قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا - ایرانی طالب علموں کی قومی ٹیم نے 54ویں عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں 2 طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے۔

ہمارے طالب علموں کی قومی ٹیم نے ورچوئل طور پر منعقدہ 54ویں عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں 2 طلائی اور 2 چاندی کے تمغے حاصل کیے۔

محمد حسین برکاتی اور ایلیا کہوند نے 2 طلائی تمغے اور سید امیر حسین رضوی اور امیر محمد محمد حسینی نے 2 چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .