چھ ایرانی طالب علموں نے روس میں منعقدہ عالمی ریاضی اولمپیاڈ میں ایک سونے، تین چاندی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے اور پانچ درجے کی ترقی کے ساتھ 18ویں پوزیشن پر آگئیں۔
2020 عالمی ریاضی اولمپیاڈ کا روس کی میزبانی میں 21 اور 22 ستمبر کو آن لائن کے طور پر انعقاد کیا گیا جس میں 110 ممالک نے شرکت کی۔
عالمی ریاضی اولمپیاڈ ہر سال ہائی اسکول کے طلباء کے لئے 6 ہوم ورک اور 42 پوائنٹس کے ساتھ منعقد ہوتا ہے جو دنیا کا قدیم ترین سائنسی اولمپیاڈ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی طالب علموں نے عالمی ریاضی اولمپیاڈ میں چھ تمغے جیت لئے
28 ستمبر، 2020، 11:11 AM
News ID:
84057222
تہران، ارنا – ایرانی طالب علموں نے روس میں 61ویں عالمی 2020 ریاضی اولمپیاڈ میں عالمی پوزیشن میں پانچ درجے کی ترقی کے ساتھ چھ مختلف تمغے حاصل کرلئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے عالمی ریاضی کے مقابلوں میں طلائی تمغے جیت لئے
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی «شریف یونیورسٹی» سے عالمی ریاضی مقابلوں میں شریک طلبا…
آپ کا تبصرہ