ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان سے تعلق رکھنے والے طالب علموں نے سنگاپور کی میزبانی میں ایشیائی ریاضی کے عالمی اولمپیاڈ میں 6 تمغے حاصل کیے ہیں۔
سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کرنے والے طالب علم 2020 کے ایشین یوتھ اولمپیاڈ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
ایشین یوتھ اولمپیاڈ کا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے 5 دسمبر کو آن لائن کے طور پر انعقاد کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق، ایشین ریاضی اولمپیاڈ کا آن لائن طور پر 29 سے 31 جولائی تک انعقاد کیا گیا جس میں 20 ایشیائی ممالک کے 32 ہزار طالب علموں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
بندرعباس، ارنا – چھ ایرانی طلبا نے ایشین ریاضی اولمپیاڈ SASMO 2020 میں ایک طلائی، تین چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے.
متعلقہ خبریں
-
ایرانی ٹیم نے عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں 4 مختلف تمغے جیت لیے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے ترکی میں منعقدہ 52 ویں عالمی کیمسٹری اولمپیاڈ میں…
آپ کا تبصرہ