ایرانی صوبے لرستان کے شہر خرم آباد سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ بچے 'راستین جافری' کو امریکہی شہر واشنگٹن میں منعقد ہونے والے 6 ویں آرٹ اولمپیاڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس ایرانی فنکار 2 سال سے زیادہ سے اپنی آرٹ ٹیچر 'زہرا اکبری نژاد۔ کی نگرانی میں کام کر رہا ہے
اس آٹھ سالہ بچے کے علاوہ، ایک 12 سالہ لڑکی 'سوگل فتاحی'، 9 سالہ لڑکی ' ہستی عابدی'، 12 سالہ لڑکا 'علی غلامی اور 9 سالہ لڑکی حُسنا اسکندری" بھی اس اولمپیاڈ کا ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ