6 جولائی، 2022، 8:27 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84814061
T T
0 Persons

لیبلز

برطانیہ میں استعفی دینے والے افراد کی رقم 31 تک پہنچ گئی

تہران، ارنا- برطانیہ میں وزیر اعظم بوریس جانسون کے نظام میں برسرکار افراد کے استعفی دینے کی رقم 31 تک پہنچ گئی لہذا اگر وہ بر سر اقتدار باقی رہے تو انہیں اپنے کابینہ کو از سر نو بنانا پڑے گا۔

ارنا پورٹ کے مطابق، برطانیہ میں وزیراعظم بوریس جانسون کی کارکردگی پر احتتاج کے سلسلے میں اب تک 31 افراد نے ان کے کابینہ سے استعفی دے دیا ہے اور اب ان کے طاقت سے ہٹانے کے ماحول کی فراہمی ہوگئی ہے۔

اسی رپورٹ کے مطابق، کل بروز منگل کو مقامی وقت کے مطابق، 18:00 بجے میں بوریس جانسون کے کابینہ سے استعفی دینے کا ڈومینو، وزیر خزانہ "ریشی سوناک" اور وزیر صحت" ساجد جاوید" سے آغاز کیا گیا۔

برطانوی کابینہ میں استعفی دینے کی لہر کے تسلسل میں اس ملک کی لیبر پارٹی کے سربراہ "کراستامر" نے وزیراعظم جانسون کے استعفی دینے کا مطالبہ کیا۔

تاہم؛ جانسون نے اب تک لیبر پارٹی کے سربراہ کیجانب سے ان کے استعفی دینے اور قبل از وقت انتخابات کا انعقاد کرنے کی درخواست کی تردید کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ اس وقت کوئی بھی برطانیہ میں سیاستدانوں کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کو نہیں کہا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .