یہ بات کاظم غریب آبادی نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت کا سیاسی پناہ گزينوں کو زبردستی منتقل کرنے کا منصوبہ اس کے بین الاقوامی وعدوں اور ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔
غریب آبادی نے کہا کہ یہ اقدام انسانی اور اخلاقی تحفظات کو مکمل طور پر نظرانداز کرتا ہے۔ برطانیہ کا تاریک انسانی حقوق کا ریکارڈ اپنے لیے بولتا ہے!
برطانوی حکومت مانش چینل کے ذریعے امیگریشن کے بڑھتے ہوئے رجحان سے نمٹنے کے لیے لوگوں کو افریقی ملک روانڈا میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران کی برطانیہ کے کچھ تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے پر تنقید
20 اپریل، 2022، 11:17 AM
News ID:
84725963
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کے برطانیہ کے منصوبے پر تنقید کی۔
متعلقہ خبریں
-
پابندیوں کے تحت افغان مہاجرین کی میزبانی کریں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی حکومتی ترجمان نے مہاجرین کو روانڈا منتقل کرنے کے برطانوی اقدام پر اپنے…
-
ایران کی جرمنی کی 93 سالہ خاتون کو قید کرنے پر تنقید
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سکریٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق…
آپ کا تبصرہ