روانڈا
-
سیاستسیاسی پناہ کے متلاشیوں کی جبری ملک بدری لندن کیلیے ایک تاریخی شرمندگی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ سے روانڈا میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی جبری ملک بدری کو اس ملک کے لیے تاریخی شرمندگی قرار دیا۔
-
سیاستایران کی برطانیہ کے کچھ تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے پر تنقید
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کے برطانیہ کے منصوبے پر تنقید کی۔
-
سیاستبرطانیہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو روانڈا بھیجنے سے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بھاگ رہا ہے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو زبردستی سے روانڈا بھیج کر اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بھاگ رہی ہے۔