نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ
-
سیاستسویڈن کی عدالت کی جانب سے قرآن جلانے کیلئے اجتماع کی اجازت نفرت انگیز تقاریر پر اکسانا ہے: ایران
تہران، ارنا - ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ اور انسانی حقوق کمیٹی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ سویڈن کی عدالت کی جانب سے قرآن پاک کو جلانے کے لیے جمع ہونے کی اجازت نفرت انگیز تقاریر پر اکسانا ہے۔
-
سیاستامریکی یکطرفہ پابندیاں غیر قانونی اور انسانی حقوق کیخلاف جرم ہیں: غریب آبادی
تہران، ارنا – ایرانی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری اور نائب ایرانی عدلیہ برائے بین الاقوامی امور نے امریکہ کی طرف سے تقریباً 25 ممالک کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر عائد کی گئی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم قرار دیا۔
-
سیاستایران کا عراق سے جنرل سلیمانی کی شہادت کے کیس سے نمٹنے میں تیزی لانے کا مطالبہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری جنرل نے بغداد پر زور دیا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی شہادت کے معاملے کو جلد از جلد نمٹائے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
سیاستخود دعویٰ کرنے والے انسانی حقوق کے حامی ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں
تہران، ارنا - ایران کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہیں۔
-
سیاستایران کا برطانیہ سے جیل میں بند ایرانی شہری کی رہائی کا مطالبہ
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے ایرانی عیسائی شہری کی واپسی کو مسترد کرنے پر برطانوی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اس کی جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایران کی برطانیہ کے کچھ تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے پر تنقید
تہران، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کے برطانیہ کے منصوبے پر تنقید کی۔