یہ بات میجر جنرل محمد باقری نے اتوار کے روز صوبے کردستان کے شہر سنندج کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے صوبہ کردستان میں سلامتی کی صورتحال کو سازگار قرار دیا۔
جنرل باقری نے کہا کہ بعض اوقات بہت ہی غیر معمولی تباہ کن کارروائیاں ہوتی ہیں جن کا سرحدی پولیس، سپاہ پاسداران اور مسلح افواج زمینی اور فضا سے جوابی کارروائی کرتی ہیں اور خطے میں مستحکم سیکیورٹی قائم ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
![خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے: جنرل باقری خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے: جنرل باقری](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/07/03/4/169780881.jpg?ts=1656824636989)
سنندج، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے مسلح افواج، سرحدی فورسز، پولیس اور سپاہ پاسداران کی کوششوں کی بدولت خطے میں پائیدار سلامتی کا غلبہ ہے۔
متعلقہ خبریں
-
صیہونیوں کی علاقائی مداخلتوں پر ردعمل ظاہر کریں گے: جنرل باقری
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ میں سینٹ کام صیہونیوں کی رکنیت اور فوجی مشقوں…
-
پاکستان کے چیف آف اسٹاف سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
تہران، ارنا - پاکستان کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات…
-
مسلح افواج کو مستقبل کی جنگوں کے مطابق تیاری کی سطح کو بہتر بنانا ہوگا: میجر جنرل باقری
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور تکفیری گروہوں کے خلاف آج…
آپ کا تبصرہ