برطانیہ نے ومبلڈن ٹینس مقابلوں میں ایرانی خاتون کھیلاڑی کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ ڈالی

تہران، ارنا- برطانیہ کے سفارتخانے نے ایرانی خاتون ٹینس کھیلاڑی کیلئے ویزہ جاری نہیں کیا اور اس طرح وہ ومبلڈون ٹینس مقابلوں میں حصہ نہ لے سیکں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کے سفارتخانے نے ایرانی خاتون ٹینس کھیلاڑی "مشکات الزہرا صفی" کیلئے ویزہ جاری نہیں کیا اور اس طرح وہ ومبلڈون ٹینس مقابلوں میں حصہ نہ لے سیکں۔

وہ پہلی ایران خاتون ٹینس کھیلاڑی ہے جو آسٹریلین اور فرنچ اوپن گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ حصہ لیتی ہے۔

صفی کے پروگرام مینجر "امیر صدری" نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  آج دنیا اور ایرانی ٹینس کیلئے ایک تلخ دن ہے؛ برطانیہ کی حکومت نے مشکات الزہرا صفی کیلئے بروقت ویزہ جاری نہیں کیا اور ان مقابلوں کے منتظمین نے بھی اس حوالے سے ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .