26 جون، 2022، 3:53 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84802590
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی شہر تبریز میں 2022 کے ورلڈ فٹ بال کپ کے قیمتی قالین کی تیاری

تبریز، ارنا – ایرانی شہر تبریز کے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایک قالین قالین بُنا لیا۔

ایرانی شہر تبریز سے تعلق رکھنے والے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایرانی آرٹ کو دنیا میں دکھانے کے لیے ایک قالین قالین بُنا لیا۔

اس قالین کے بُننے والا رضا لامعی نے اپنے بھائی کے ساتھ اس قالین کو بُنا لیا ہے جس قالین میں300مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے اور اس قالین کی لمبائی 2 میٹر اور چوڑائی 160 سنٹی میٹر ہے۔

یہ 2قالین سال کے دوران تیار کیا گیا ہے۔

اس خوبصورت قالین کے ڈیزائن میں ورلڈ کپ مقابلوں میں حصہ لینے والے ممالک کے تمام جھنڈوں کی تصویر کشی کی کوشش کی گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .