26 جون، 2019، 12:48 PM
Journalist ID: 1312
News ID: 83370839
T T
0 Persons
ایرانی تبریزی فنکاروں نے دنیا میں پہلے 600 مربع میٹر قالین بنا لیا

تبریز، ارنا – ایرانی مغربی علاقے تبریز میں فنکاروں نے دنیا میں پہلے 600 مربع میٹر قالین بنا لیا۔

اس قالین میں 70 مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کا وزن تین ٹن ہے۔
یہ قالین چھ سال کے دوران تیار کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں قالین بنانا اہم اور اصلی صنعت ہے اور مختلف ممالک سمیت یورپ میں برآمد کیا جاتا ہے۔
ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان میں سالانہ ایک ملین مربع میٹر قالین تیار کیا جاتا ہے اور گزشتہ سال کے دوران 100 ملین ڈالر قالین یورپی، عرب، روس اور چین میں برآمد کیا گیا۔
صوبے مشرقی آذربائیجان گزشتہ سے دنیا میں قالین بنانے کا اصلی مرکز ہے اور تبریزی قالین عالمی شہرت کے صاحب ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .