تبریز شہر
-
تصویرقالینوں کی مرمت
ایران کے شمال مغربی حصے میں واقع تبریز شہر بھی اپنے قالینوں کے لئے مشہور ہے۔ اس شہر کے مرکزی بازار کے دو حصوں یعنی "سرائے مرزا شفیع" اور "صادقیہ" میں قالینوں کی ان خرابیوں کو دور اور انہیں مرمت کیا جاتا ہے جو کہ تیاری کے مرحلے میں پیش آتی ہیں۔
-
تصویرایرانی صدر کے دورے تبریز کا دوسرا دن
ایرانی صدر آیت اللہ سیدابراہیم رئیسی کے دورہ مشرقی آذربائیجان کے دوسرے دن میں بستان آباد - تبریز ریلوے لائن اور خاوران اسٹیشن جمعہ کی صبح افتتاح کیا گیا۔
-
تصویرایرانی شہر تبریز میں ''سرخہ ای'' نامی گھر کی تصاویر
یہ گھر شہر تبریز میں واقع ہے جو قاجاری دور حکومت سے متعلق ہے اور 1379 میں ایران کے قومی ورثوں میں سے ایک کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
-
سیاستترکی کو ریلوے کے ذریعے برآمدات میں 38 فیصد اضافہ
تبریز، ارنا – ایرانی علاقے آذربائیجان کے ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 مہینوں میں اس علاقے سے ریل ٹرانسپورٹ کے ذریعے 275 ہزار 211 ٹن سامان ترکی کو برآمد کیا گیا، جس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے آذربائیجان شرقی کے شہر تبریز میں بارش برسنے کے بعد خوبصورت قدرتی مناظر
تہران، شہر تبریز میں موسم خزان کے موقع پر بارش برسنے سے اس شہر کی خوبصورتی مزید دوبالا ہو گئی ہے۔
-
تصویرایران میں 13 ویں فائر مینز آپریشنل اولمپیاڈ کا آخری مرحلہ
تبریز، ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز کے یادگار امام اسٹیڈیم میں فائر فائٹرز کی 30 آپریشنل ٹیموں کی موجودگی کے ساتھ ملک کے فائر فائٹرز کے 13ویں آپریشنل سپورٹس اولمپیاڈ کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران میں انڈے کی پیداوار اور پروسیسنگ کے مناظر
تبریز، صوبے آذربائیجان غربی میں انڈے کی پیداوار کی شرح سالانہ97 ہزار اور 800 ٹن ہے جو ہمسایہ ممالک میں بھی بھیجے جاتے ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی سائیکلسٹ کی ایران آذربائیجان کے دورے کے تیسرے مرحلے میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی سائیکلسٹ سعید صفرزادہ نے 35ویں ایران-آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا تیسرا مرحلے میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
-
تصویربہزاد پروین قدس؛ جنگ کا فوٹوگرافر
تبریز - بہزاد پروین قدس تبریز سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر ہیں جو 1359 ہجری شمسی میں مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے چند ماہ بعد 17 سال کی عمر میں عراق اور ایران کی جنگ کی فرنٹ لائن پر گئے اور بغیر کسی مدد کے اور اپنے روسی کیمرے کے ساتھ آٹھ سالہ جنگ کی عکاسی کی
-
تصویرایرانی شہر تبریز کے بازار میں محرم الحرام کی آمد کی تیاریاں
تبریز، ایرانی صوبے آذربائیجان شرقی کے شہر تبریز کے بازار میں محرم الحرام مہینے کی آمد کے لئے تیار کر رہے ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی شہر تبریز میں 2022 کے ورلڈ فٹ بال کپ کے قیمتی قالین کی تیاری
تبریز، ارنا – ایرانی شہر تبریز کے 2 فنکاروں نے 2022 کے عالمی فٹ بال ورلڈ کپ کے عنوان سے ایک قالین قالین بُنا لیا۔
-
معیشتایرانی نینو ٹیک مصنوعات کی سالانہ برآمدات 72 ملین ڈالر سے زیادہ ہے
تبریز، ارنا- ایران کے نینو ٹیکنالوجی ہیڈ کوارٹر کے سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران سالانہ 72 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی نینو ٹیک مصنوعات برآمد کرتا ہے۔
-
تصویرشیخ شہاب الدین اہری کا مقبرہ کی تصاویر
تبریز، شیخ شہاب الدین اہری کا مقبرہ ایلخانی اور صفوی دور حکومت سے متعلق ہے اور یہ مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر اھر میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ 9 جولائی 1932کو ایران کے قومی ورثوں کی فہرست میں درج کیا گیاہے۔ یہ مقبرہ شیخ شہاب الدین اہری کی خانقاہ اور مقبرہ کی جگہ ہے جس میں خانقاہ کے ساتھ ساتھ ایک مسجد، ، مینار، اور متعدد پویلین شامل ہیں۔ اس خانقاہ کو 1955سے ادب اور تصوف کے میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ ایران میں تصوف کا واحد میوزیم ہے۔
-
تصویرایران میں خانہ بدوشوں کے ثقافتی کھیلوں کے فیسٹیول کے انعقاد کے مناظر
تبریز، خانہ بدوشوں کے ثقافتی کھیلوں کے 27 واں فیسٹیول کا جمعہ کے روز گھڑ سواری، ٹگ آف وار، ایتھلیٹکس، کشتی اور تیراندازی کے مقابلوں کے ساتھ مغربی علاقے ' قرہ قیہ' میں منعقد ہوا۔