حسین امیرعبداللہیان نے ہفتہ کے روز وزارت خارجہ میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے جوزپ بورل کے ساتھ ملاقات کی۔
امیرعبداللہیان اور بورل صحافیوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کے مطابق، اس دورے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان جاری مشاورت، بعض علاقائی اور عالمی موضوعات اور پابندیوں کے ہٹانے کے لئے مذاکرات کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہو جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سیکوریٹی امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
جوزپ بورل آج رات ایران کا دورہ کریں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ آج رات…
-
امیر عبداللہیان اور بورل کا ویانا مذاکرات کی تازہ ترین تبدیلیوں پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ…
آپ کا تبصرہ