ایرانی فٹبالر شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاڑی بن گئے

تہران، ارنا- پرتگالی پورٹو فٹ بال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر "مہدی طارمی"، اس کلب کے شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاری بن گئے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، پرتگالی ٹیم کے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی نے اس سیزن میں اس ٹیم کی تشکیل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس نے لیگ اور کپ میں چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں بہت مدد کی؛ وہ مئی میں اپنی ٹیم کے سب سے موثر کھلاڑی تھے۔

طارمی کو پورٹو میں شائقین کی جانب سے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا؛ انہوں نے اس سیزن میں پورٹو کے لیے کل 26 گول کیے ہیں اور 15 اسسٹ فراہم کیے ہیں۔

ایرانی فٹبالر شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاڑی بن گئے

طارمی نے پورٹو فٹ بال ٹیم کے ساتھ دو سیزن موجودگی سے کافی مقبولیت حاصل کی ہے اور اس قابل فخر پرتگالی ٹیم کے پرستار ان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

** 9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .