ایرانی فٹبالر
-
معاشرہترکی کے حالیہ زلزلے میں تین ایرانی فٹبالرز کی موت کی تصدیق ہوئی
تہران۔ ارنا۔ترکی میں شدید زلزلے کے 72 گھنٹوں کے بعد تین معذور ایرانی فٹبالرز کی موت کی تصدیق ہوئی۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر "طارمی" کی ہیٹ ٹرک سے پورٹو ٹیم کی شاندار جیت
تہران۔ ارنا- پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" نے اروکا کے خلاف میچ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر یورپ چیمپئنز لیگ کے سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں شامل
تہران۔ ارنا- یورپی چیمپیئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی "کیلیان امبایہ" اور" محمد صلاح" بہترین اسکوررز کے طور پر پہلے نمبر پر آگئے۔ پورٹو کلب کے ایرانی اسٹار "مہدی طارمی" بھی 5 گول کے ساتھ بہترین کھیلاڑیوں میں شامل ہیں۔
-
اسپورٹسپورٹو فٹ بال کلب ایرانی فٹبالر کی شاندار کارکردگی سے لیگ ٹیبل کے اوپر پہنچ گیا
تہران۔ ارنا- پرتگال کی پورٹو فٹ بال کلب نے اپنے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی شاندار کارگردگی سے شاویز کی ٹیم کو شکست دے دیا۔
-
اسپورٹسہسپانوی میگزین نے ایرانی فٹبالر "طارمی" کو یورپ کے 100 ٹاپ کھیلاڑیوں میں قرار دیا
تہران، ارنا- ہسپانوی میگزین کارکا نے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کو گزشتہ سیزن کے یورپی فٹبال کے 100 ٹاپ کھیلاڑیوں میں سے ایک قرار دے دیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاڑی بن گئے
تہران، ارنا- پرتگالی پورٹو فٹ بال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر "مہدی طارمی"، اس کلب کے شائقین کے انتخاب سے پورٹو میں مہینے کے بہترین کھیلاری بن گئے۔
-
اسپورٹسپورٹو میں "طارمی" کی کامیابی نے ایرانیوں کو ورلڈ کپ کیلئے پُر امید کیا ہے: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- ایک پرتگالی میگزین نے پورٹو فٹبال کلب میں ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 2022 ورلڈ کپ کے موقع پر اس کیھلاڑی کی کامیابی کو ایرانیوں کے لیے امید اور حوصلہ افزائی کا باعث قرار دیا۔
-
اسپورٹسایرانی فٹبالر کو پورٹو کلب کے مہینے کے بہترین کھیلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا- پرتگالی فٹ بال کلب کے ایرانی فٹبالر "مہدی طارمی" کو اس فٹبال ٹیم کے مہینے کے بہترین کھیلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
اسپورٹسروزہ رکھنے نے "طارمی" کی طاقت کو گول کرنے کیلئے کم نہیں کیا: پرتگالی میگزین
تہران، ارنا- پرتگالی میگزین ابولا نے پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر"مہدی طارمی" کا روزہ رکھنے اور رمضان کے مقدس مہینے میں ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔