ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے دفتر تجارت، کان کنی اور صنعت کے سربراہ ایرج حسن پور اور پاکستان کے بلوچستان کسٹم کے سربراہ محمد صادق نے منگل کے روز معاہدے پر دستخط کردئے۔
اس تقریب کے دوران کوئٹہ میں ایران کے قونصل جنرل حسن درویشوند اور زاہدان میں پاکستان کے قونصل جنرل عبدالجبار ڈیتھو بھی موجود تھے۔
ایران کے سیستان و بلوچستان اور پاکستان کے بلوچستان کے درمیان نویں مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کا اجلاس 30-31 مئی کو زاہدان میں منعقد ہوا۔
سیشن کا 10واں دور اکتوبر میں گوادر میں ہونا ہے، جو پاکستان کی جنوب مغربی بندرگاہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی تجارتی تعاون کے معاہدے پر دستخط
1 جون، 2022، 2:24 PM
News ID:
84774846
زاہدان، ارنا - ایرانی اور پاکستانی حکام نے 9ویں مشترکہ سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں تعاون کی توسیع کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران پاکستان عوام سے عوام کا رابطہ، مضبوط دوطرفہ تعلقات کی ضمانت ہے: سابق خاتون پاکستانی سفیر
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کی سابق سفیر کا پختہ یقین ہے کہ ایران اور پاکستان…
-
سرحدی صوبے سیستان اور بلوچستان سے اقتصادی تبادلے 2.5 ملین ٹن سے تجاوز کر گئے
زاہدان، ارنا – ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سڑکوں اور ٹرانسپورٹیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے…
-
صدر پاکستان کی ایران سے تجارت کو مضبوط کرنے کی تجویز
اسلام آباد، ارنا- پاکستان کے صدر، جنہوں نے بلوچستان کی ترقی اور اس کے ہمسایہ ممالک کیساتھ سرحدی…
آپ کا تبصرہ