ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے
تہران ( ارنا) ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں جیش الظلم سے وابستہ 2 دہشت گرد گروہوں کی گرفتاری
زاہدان (ارنا) سیستان و بلوچستان کے انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ نے بتایا ہے کہ راسک اور سرباز نامی علاقوں میں جیش الظلم گروہ سے وابستہ 2 دہشت گرد ٹیموں کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
معاشرہایران، بنت نیکشہر میں دہشت گردوں کا حملہ / 4 افراد شہید
چابہار (ارنا) سیستان و بلوچستان کے جنوبی علاقے بنت نیکشہر میں منگل کے روز دہشت گردانہ حملے میں شہادتوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔
-
معاشرہسیستان اور بلوچستان کے سیلاب زدگان / صدر ایران کا فوری ایکشن پلان
تہران (ارنا) سیستان و بلوچستان کی اسلامی شورہ کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔
-
معاشرہایران کے جنوبی سیستان و بلوچستان میں 7 ہیلی کاپٹر امداد فراہم کرنے میں مصروف
تہران (ارنا) ایران کی کرائسز مینیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان نے سیستان و بلوچستان کے جنوب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچانے کے لیے 7 ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔
-
معاشرہسیستان و بلوچستان کے 30 دیہاتوں کو ریلیف، ہلال احمر ایران
تہران (ارنا) ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے محصور 30 دیہاتوں کے 59 ہزار افراد کو امداد فراہم کی گئی ہے اور 26 فروری 2024 سے سیلاب متاثرین میں ہر قسم کے بنیادی اور ضروری امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
معاشرہہلال احمر کی سیستان و بلوچستان میں امدادی سرگرمیاں، تصویری رپورٹ
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوبی علاقوں کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں ہلال احمر کی جانب سے دوسرے ہفتے بھی فضائی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 765 دیہاتوں میں 46 ہزار سے زائد لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے اور 660 سے زائد دیہاتوں میں بنیادی اشیائے ضرورت تقسیم کی جا چکی ہیں۔ سیستان اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں امداد بھیجنے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک لوگوں کے مسائل حل نہیں ہو جاتے۔ ریسکیو ہیلی کاپٹر سے لی گئی یہ تصاویر قصبہ دشتیاری کے گاؤں لور بسوت کی ہیں۔
-
تصویرایران، سیستان و بلوچستان میں سیلاب، ہلال احمر سوسائٹی امداد میں مصروف
سیستان و بلوچستان میں سیلاب کے دوسرے ہفتے بھی ہلال احمر کی جانب سے ہوائي راستے سے امداد کی مہم بدستور جاری ہے۔ اب تک 765 گاؤں کے 46 ہزار لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے جبکہ 660 سے زائد گاؤں میں امدادی سامان پہنچایا جا چکا ہے۔
-
معاشرہہلال احمر سوسائٹی سیستان و بلوچستان کی جانب سے سیلاب میں پھنسے 19 ہزار افراد کو ریلیف
زاہدان (ارنا) سیستان و بلوچستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سیستان اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ 448 دیہاتوں کے 19 ہزار سے زیادہ افراد کی مدد کی جا چکی ہے۔
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- زابل
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔ ایران کے سیستان بلوچستان صوبے کے زابل شہر میں بھی ایران کے ديگر شہروں کی طرح عوام میں ووٹنگ کے لئے جوش و خروش دیکھا گیا
-
سیاست پاکستان کے آپریشن کے جائزے کے لئے ، صدر نے اعلی سلامتی کونسل کا دو اجلاس طلب کیا تھا
تہران-ارنا- ایک با خبر ذریعے نے مشرقی علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی مزيد تفصیلات بتائي ہیں۔
-
وزارت خارجہ کا بیان
سیاستپاکستان اپنی سرحدوں کے اندر دہشت گردوں کو ٹھکانے نہ بنانے دینے کے اپنے وعدوں کی پابندی کرے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران پاکستان سرحد پر واقع ایک گاؤں کے غیر ایرانی شہریوں پر ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران و پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ میں صیہونیوں کی طرف سے قتل عام اور جرائم کے سد باب پر زور
ارنا-تہران- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو ميں غزہ میں صیہونی حکومت کی طرف سے نسلی تصفیہ کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ادارے ان جرائم کو روکنے میں ناکام ہیں۔
-
سیاستسلامتی کونسل کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے علاقے راسک میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر جیش العدل گروپ کے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دفاعدہشت گرد گروہوں کو صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے، ایرانی وزیر داخلہ
زاہدان (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے عوام کے امن، سلامتی اور اتحاد میں خلل ڈالنے والے دہشت گرد گروہوں کو صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے قومی اسمبلی کے اسپیکر نے راسک دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران میں راسک پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور ایران کی حکومت و عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اس بزدلانہ حملے کے بعد اپنے ایرانی بھائيوں کے درد کو بخوبی محسوس کر رہا ہے ۔