9 مئی، 2022، 12:37 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84746271
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر آج رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے آج رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 9 بجے ٹیلی ویژن پر براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

سید ابراہیم رئیسی نے آج رات آج رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 9 بجے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کریں گے۔

 توقع کی جاتی ہے کہ بات چیت کا زیادہ تر حصہ حکومتی پالیسیوں اور اقتصادی فیصلوں کے بارے میں ہوگا۔

آیت اللہ رئیسی نے آخری بار 26 فروری کو قومی میڈیا کے ذریعے عوام سے خطاب کیا جو پابندیوں کے خاتمے کیلیے مذاکرات، بینکنگ کی سہولیات کی ادائیگی کے نظام میں اصلاحات  اور رہائش کی تعمیر کی تحریک اس ٹیلی ویژن تقریر میں زیر بحث اہم ترین موضوعات میں سے تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .