ایمیڈرو (ایران مائنز اینڈ منرلز ڈویلپمنٹ اینڈ رینوویشن آرگنائزیشن) کے اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2013 سے 2021 تک خام لوہے کے 977 ملین ٹن نئے ذخائر، کوئلے کے496 ملین ٹن نئے ذخائر اور سونے کے 182 ٹن نئے ذخائر کی نشاندہی کی گئی ہے۔
دوسری جانب سے مذکورہ آٹھ سالوں میں تانبے کے نئے ذخائر کی شرح 14 ملین ٹن اور سیسے اور زنک کے نئے ذخائر کی شرح 6 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ