معدنیات
-
معاشرہطبس کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی
برجند - ارنا - جنوبی خراسان گورنریٹ کرائسز مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ آج اتوار کی صبح 9 بجے تک طبس کان کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہو گئی۔
-
دنیاغزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین
تہران-ارنا- اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے منگل کے روز ایک تقریر میں کہا کہ غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکن مارے جا چکے ہیں جو تاریخ میں ایک بے مثال صورتحال ہے۔
-
تصویرایران ، کان کنی کے بہادر
کان کنی بے حد سخت کاموں میں سے ہے اور اس میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ یہاں پر کان کن کی تصویر دو حصوں میں ایک ساتھ ملا کر لی گئی ہے، ایک ڈیوٹی کے وقت اور دوسری ڈیوٹی کے بعد۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرکرسمس کے موقع پر دنیا اور غزہ میں فرق
ایسے حالات میں کہ جب غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں دنیا کرسمس کی تیاری میں غرق ہے۔ یہ کرسمس غزہ والوں کے لئے تباہی اور ویرانی کے سوا کچھ نہيں