1 مئی، 2022، 11:02 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84739376
T T
0 Persons

لیبلز

دی ہیگ میں قرآن پاک کی نمائش کا انعقاد

1 مئی، 2022، 11:02 PM
News ID: 84739376
دی ہیگ میں قرآن پاک کی نمائش کا انعقاد

تہران، ارنا- ہالینڈ میں شیعی نوجوانوں کے ایک گروپ نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ردعمل میں ایک اقدام کے طور پر، یکم مئی بروز اتوار کو ہیگ کے مرکز میں یورپی شہریوں کے لیے ایک قرآنی نمائش کا انعقاد کیا۔

 رپورٹ کے مطابق، شہر کے انتہائی ثقافتی علاقے میں دی ہیگ سینٹرل لائبریری، سٹی کانفرنس سینٹر اور دی ہیگ سنیما ہاؤس کے درمیان کے علاقے میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو راہگیروں نے خوب پذیرائی بخشی۔

اس ثقافتی تقریب میں قرآن پاک کی مقدس کتاب کو محفوظ کرنے اور متعارف کروانے کے لیے تصاویر کے ساتھ ڈچ اور انگریزی میں کلام الٰہی کی آیات کے ترجمے بھی رکھے گئے۔

اس کے علاوہ قرآن کی خوشگوار آواز بجائی گئی اور اس نمائش کے شائقین کو انفرادی طور پر قرآن کی نوعیت اور پیغامات سے متعلق وضاحتیں پیش کی گئیں۔

دی ہیگ میں قرآن پاک کی نمائش کا انعقاد

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .