ہالینڈ
-
دنیافلسطین حامی مظاہرین ایک بار پھر ایمسٹرڈیم کی سڑکوں پر نکل آئے
تہران/ ارنا- گزشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد، ہالینڈ کے اعلی عہدے داروں نے ایمسٹرڈیم میں مظاہروں پر پابندی لگا دی تھی۔ لیکن عوام نے فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن 45 دن کی لڑائی میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ نہیں کرسکا
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ انکے میزائل ذخائر مکمل ہیں اور یہ میزائل حیفا اور تل ابیب میں اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، کہا کہ 45 دن کی لڑائی کے بعد بھی صیہونی دشمن انکو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا، حتی لبنان کے جنوب میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
سیاستپزشکیاں: ایران یورپی ممالک سمیت سبھی ملکوں کے ساتھ گفتگو کے ذریعے مسائل حل کرنے اور روابط کی تقویت چاہتا ہے
تہران – ارنا – صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی مسئلے جیسے مسائل کو گفتگو کے ذریعے حل کرنا اور اپنے پڑوسیوں اور سبھی ملکوں منجملہ یورپی ممالک کے ساتھ روابط اور تعاون کی تقویت چاہتا ہے۔
-
سیاستعراقچی: ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے لیکن مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر مبنی صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اس علاقے میں کشیدگی کا باعث بنے ہوئےہیں
-
سیاستمواخذہ سے استثنیٰ نے صیہونی حکومت کو جرائم کے ارتکاب کے لیے مزید گستاخ بنا دیا ہے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مواخذہ سے استثنیٰ کی وجہ سے صیہونی جرائم کے ارتکاب کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے لیے ضروری ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے نیز فلسطینی عوام کی عملی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔