یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے ہفتہ کے روز رومانیہ میں تعینات ایرانی سفیر حسین سادات میدانی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ایرانی سفیر نے وزیر خارجہ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ یورپی ملک میں مقیم ایرانیوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا۔
امیرعبداللہیان نے تہران اور بخارسٹ کے درمیان تعلقات کی اہمیت کا ذکر کیا۔
انہوں نے دونوں ممالک جن امور پر کام کر رہے ہیں ان کی پیروی اور ان پر عمل درآمد کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ رومانیہ میں ایرانیوں کو پیش کی جانے والی قونصلر خدمات کو آسان بنایا جانا چاہیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران کا رومانیہ میں ایرانیوں کو قونصلر خدمات کی سہولت فراہم کرنے پر زور
1 مئی، 2022، 11:49 AM
News ID:
84738570

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے رومانیہ میں مقیم ایرانیوں کو پیش کی جانے والی قونصلر خدمات میں سہولت فراہم کرنے پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی محکمہ زارعت کے بین الاقوامی امور کے دفتر کے سربراہ؛
ایران اور رومانیہ کے درمیان سائنس اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ زارعت کے بین الاقوامی امور کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ویانا میں مغرب کی جانب سے پہل نہ کرنے پر تنقید
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ویانا جوہری مذاکرات میں حمایت کے موقف پر بیجنگ کا شکریہ ادا…
آپ کا تبصرہ