گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، اس وبا سے متاثرہ13 افراد کورونا سے جان کی بازی ہارگئے اور اب تک ملک میں کورونا کی مجموعی شرح اموات140 ہزار اور 975تک پہنچ گئی ہے۔
23 سے 24 اپریل تک تک ملک میں 528 افراد کورونا وبا سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے136 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں؛ اب تک مجموعی طور پر ملک میں7 ملین اور 216 ہزار اور 40افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
خوش قسمتی سے اب تک 6 ملین اور 966 ہزار اور 954 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔
کورونا کا شکار1046کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
اب تک ملک میں مجموعی طور پر500 ملین اور811 ہزار اور 54 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران میں اب تک64 ملین اور 266 ہزار اور 837افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک، 57 ملین اور 461 ہزار اور 194 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور 26 ملین اور 903 ہزار اور 884 افراد نے ویکسین کی تیسری خوراک لگوالی لی ہے اور اب ملک میں مجموعی طور پر 148 ملین اور 631 ہزار اور 915افراد کورونا ویکسین کی خوراکین لگائی گئی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ