7 اپریل، 2022، 12:09 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84708111
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں کورونا ویکسین کی 50 ملین ڈوز کی ماہانہ پیداواری صلاحیت

تہران، ارنا- نائب وزیر صحت اور تنظیم برائے خوارک اور ادویات کے سربراہ نے ملک میں کورونا ویکسین کی ماہانہ 50 ملین ڈوز کی پیداواری صلاحیت کا اعلان کیا۔

آئی آر آربی کے مطابق، "بہرام دارایی" نے اس بات پر زور دیا کہ ہر ماہ ویکسین کی 50 ملین خوراکیں تیار کرنے کا امکان ملکی طلب سے کئی گنا زیادہ ہے، اور کچھ ملکی پروڈیوسرز غیر ملکی صارفین کو راغب کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور اب تک ویکسین کی تقریباً 4 ملین خوراکیں برآمد کی جا چکی ہیں۔

نائب وزیر صحت نے ایم آر این اے ویکسین کی تیاری کے شعبے میں بھی سازگار نتائج کا حوالہ دیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل قریب میں ان کے استعمال کے لیے ضروری منظوری مل جائے گی۔

تنظیم برائے خوراک اور ادویات کے سربرانے برکت ویکسین سے متعلق کہا کہ یہ ویکسین ڈبلیو ایچ او کے آخری مراحل میں ہے؛ بہت سے کیسز ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو جمع کرائے گئے ہیں جن کا جائزہ لینے میں وقت لگتا ہے، اور کئی دیگر مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین نے اپنے دستاویزات ڈبلیو ایچ او کو جمع کرائے ہیں اور باری میں ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .