یہ بات علی بہادری جہرمی نے منگل کے روز نئے ایرانی سال میں اپنی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ جوہری توانائی کا قومی دن قریب آتے ہی 9 اپریل کو ایٹمی توانائی کی تنظیم کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں ایرانی صدر کی موجودگی میں"جامع اسٹریٹجک نیوکلیئر دستاویز' کی رونمائی کی جائے گی۔
بہادری جہرمی نے 4 سالوں میں 4 ملین گھر بنانے کیلیے حکومت کے وعدے کے بارے میں بھی کہا کہ 800 ہزار اعلان کردہ یونٹس زیر تعمیر ہیں، ایک ملین اور 100 ہزار یونٹس کے لیے زمین کا تعین کیا گیا ہے اور 1 ملین اور400 ہزار یونٹس کی جگہ بھی معلوم ہوئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ