جوہری دستاویز
-
دستاویزات کی منتقلی کے طریقے محفوظ رہیں گے/
دفاعہم نے صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس، آپریشنل اور اسٹریٹجک معلومات کا خزانہ حاصل کر لیا ہے، ایران کے وزیر اطلاعات
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔
-
ایرانی حکومتی ترجمان؛
سیاست"جامع اسٹریٹجک نیوکلیئر دستاویز" جلد ہی منظر عام پر لائی جائے گی
تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ9 اپریل کو ملک کے جوہری توانائی کے لیے جامع اسٹریٹجک دستاویز کی نقاب کشائی کی جائے گی۔