تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حکام کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسی کے پیش نظر سفارتخانے کی ممکنہ بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ9 اپریل کو ملک کے جوہری توانائی کے لیے جامع اسٹریٹجک دستاویز کی نقاب کشائی کی جائے گی۔