26 مارچ، 2022، 5:33 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84696684
T T
0 Persons

لیبلز

جوہری معاہدہ بہت قریب ہے: جوزپ بورل

26 مارچ، 2022، 5:33 PM
News ID: 84696684
جوہری معاہدہ بہت قریب ہے: جوزپ بورل

تہران، ارنا - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ایران اور عالمی طاقتیں جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے قریب ہیں۔

یہ بات جوزپ بورل نے آج (ہفتہ) دوحہ  کے20 ویں سربراہی اجلاس جو آج اور کل قطری دار الحکومت میں منعقد ہوگا، سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ ایران اور عالمی طاقتیں جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے قریب ہیں۔

دوسری جانب اینریک مورا جو ویانا مذاکرات کے  کوارڈینٹر ہیں  باقی مسائل کے حل اور مذاکرات جو مہینوں کی سفارتی سودے بازی کے بعد آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں، کے خاتمے کے مقصد سے کل ایران روانہ ہوں گے۔

فابل ذکر ہے کہ بورل نے ہمارے وزیر خارجہ کے ساتھ ایک حالیہ فون کال میں کہا کہ یورپی یونین امریکہ سے اقتصادی ضمانتوں کے لیے ایران کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے۔

بورل نے اپنی طرف سے کہا کہ ویانا مذاکرات ایک نازک موڑ پر ہیں اور اب امریکہ اور ایران کو پیغامات کے تبادلے میں مزید لچک دکھانے کی ضرورت ہے اور وقت کی حد پر قابو پانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی ضمانت کا مسئلہ ایران کے لیے اہم ہے اور وہ اس کے حصول کی حمایت کرتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNA    URDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .