26 مارچ، 2022، 12:29 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84695949
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ اور نیٹو ممکنہ روسی حملے کے لیے ہنگامی منصوبے بنا رہے ہیں: وائٹ ہاوس

نیویارک، ارنا - امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو ممکنہ روسی حملے کے لیے ہنگامی منصوبے بنا رہے ہیں۔  

یہ بات جیک سلیوان نے جمعہ کے روز 'ایئر فورس ون' طیارے میں صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاؤس نے روس کی طرف سے کیمیائی حملے کی صورت میں ہنگامی منصوبہ بندی کرنے کے لیے ماہرین کی "ٹائیگر ٹیم" کے نام سے ایک ٹیم تشکیل دی ہے۔

سلیوان جنہوں نے آج امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ پولینڈ کا دورہ کیا ہے، کہا کہ امریکہ کا خیال ہے کہ ابھی بھی اس کے پاس روس کے خلاف زیادہ اخراجات عائد کرنے کی صلاحیت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .