نیٹو
-
دنیااٹلانٹک کونسل کا امریکہ کے خلاف موجودہ سب سے بڑے خطرے کا اعلان
تہران (ارنا) اٹلانٹک کونسل کے ماہر جان ہربسٹ نے روس، ایران، چین اور بعض دیگر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کی ہمارے خلاف جنگ آخری جنگ ہے، حزب ا للہ لبنان
بیروت (IRNA) میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
سیاستنیٹو کے واشنگٹن اجلاس کے اختتامی بیان پر ایران کا ردعمل
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نیٹو کے واشنگٹن سربراہی اجلاس کے بیان میں ایران کے خلاف لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے
-
یورپی اور نیٹو سیاستدانوں کے بیانات کے پر روسی وزیر خارجہ کا ردعمل
دنیاروس کو کسی ملک پر حملہ کرنے کی نہ کوئی خواہش ہے اور نہ ضرورت، سرگئی لاوروف
تہران (ارنا) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یورپی یونین اور نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سیاستدانوں کے بیانات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کو کسی پر حملہ کرنے کی کوئی خواہش یا ضرورت نہیں ہے۔
-
سیاستواشنگٹن اب بھی افغانستان میں مشکلات پیدا کر رہا ہے، افغانستان کے لیے ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کا بیان
تہران (ارنا) افغانستان سے متعلق 5 ویں سمٹ کے اختتام پر ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے نے بتایا کہ واشنگٹن اب بھی افغانستان میں مشکلات پیدا کر رہا ہے اور اس سلسلے میں امریکی رابطہ گروپوں کے بجائے علاقائی رابطہ گروپ قائم کر رہا ہے۔
-
پاکستان کو افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش
سیاستافغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹو کا اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری انتظامیہ سے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر نیٹو کا باقی ماندہ اسلحہ ا ستعمال کر رہے ہیں۔
-
سیاستبے بنیاد الزامات کے بجائے نیٹو، اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، ایران
تہران- ارنا- برسلز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے نیٹو کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
سیاستیوکرین میں جنگ کے اخراجات یورپی شہریوں پر بھاری ہیں: نیٹو کے سیکرٹری جنرل
تہران۔ ارنا- نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ یوکرین کے لیے مغربی مالی اور فوجی مدد، یورپی شہریوں کے لیے مہنگی پڑی ہے، خبردار کیا کہ اس براعظم کے عوام کو ایک مشکل وقت کا سامنا ہے۔
-
سیاستیوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے کا وقت آگیا ہے: صہیونی وزیر
تہران، ارنا - صیہونی وزیر برائے تارکین وطن کے امور نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے صہیونی حکومت سے کیف کو فوجی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستنیٹو کو بے بنیاد الزامات کے بجائے دہشت گرد گروپوں کی حمایت سے باز رہنا چاہیئے: ایران
لندن، ارنا - برسلز میں ایرانی سفارتی مشن نے جمعہ کے روز ایک بیان میں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران مخالف بے بنیاد الزامات کے بجائے اپنے علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کو پناہ دینے یا ان کی حمایت سے باز رہے۔
-
سیاستیوکرین جنگ نے نیٹو کی طاقت کو کم کردیا ہے: میجر جنرل صفوی
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے معاون اور اعلی مشیر نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ، نیٹو اور یورپ کی طاقت کو کم کر دیا ہے، یقیناً روس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے اور روسی عوامی سفارت کاری کی طاقت کے زوال کا شکار ہے۔
-
سیاستامریکہ اور نیٹو ممکنہ روسی حملے کے لیے ہنگامی منصوبے بنا رہے ہیں: وائٹ ہاوس
نیویارک، ارنا - امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو ممکنہ روسی حملے کے لیے ہنگامی منصوبے بنا رہے ہیں۔
-
سیاستنیٹو ایک فرمانبردار آلہ ہے: روسی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - روس کے وزیر خارجہ نے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کو ایک فرمانبردار آلہ قرار دیا اور کہا کہ اتحاد ہمیشہ سے ایسا ہی رہا ہے۔
-
سیاستکیوبا نے یوکرین کے بحران کی وجہ امریکہ کو قرار دیا
تہران، ارنا - کیوبا نے کہا ہے کہ نیٹو کو روسی فیڈریشن کی سرحدوں تک پھیلانے پر امریکی اصرار یوکرین کے بحران کا سبب بنا ہے۔