حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے لبنان کے دورے پر ہے، آج بروز جمعہ سید حسن نصراللہ کے ساتھ ملاقات کر کے علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔
قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جمعرات کو اپنے دورے شام مکمل کرنے کے بعد لبنانی حکام سے ملاقات کیلیے دمشق سے بیروت روانہ ہوگئے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب اور لبنان کے اسپیکر 'نبیہ بری' کے ساتھ الگ الگ ملاقات کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ