فلسطینی میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے رات بھر اور آج صبح 33 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔
اسرائیل تقریباً روزانہ فلسطینیوں کو حراست میں لیتا ہے، جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور شہری بدامنی کے شبے میں سیکورٹی سروسز کو مطلوب ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سے 33 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کا فلسطینی عوام اور حقوق کی حمایت پر زور
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ…
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان:
امام خمینی کی پائیدار حکمت عملی نے فلسطینی آرمان کو زندہ رکھا
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز عالمی یوم قدس کے موقع پر…
-
یورپی یونین کا فلسطینیوں کیخلاف صیہونیوں کے تشدد کو بند کرنے کا مطالبہ
تہران، ارنا- یورپی یونین نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ…
آپ کا تبصرہ