2 مارچ، 2022، 12:02 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84668103
T T
0 Persons
یورپی یونین کا فلسطینیوں کیخلاف صیہونیوں کے تشدد کو بند کرنے کا مطالبہ

تہران، ارنا- یورپی یونین نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، فلسطین میں یورپی یونین کے دفتر نے پیر کے روز کے تنازعات کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے خلاف صہیونی فوج کے روزانہ حملوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا جس میں 2 فلسطینیوں اور کچھ دیگر شہریوں کو ہلاک ہوگیا۔
یورپی یونین نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد، جبر اور جنگ کی گولیوں کے زیادہ استعمال کو جلد از جلد روک دینا چاہیئے۔
صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ میں دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
اس کے جواب میں القدس بریگیڈز نے یقین دہانی کرائی کہ وہ اسرائیلی فورسز کے ٹھکانوں پر گولیاں برسائیں گے۔
صہیونیوں نے شیخ جراح محلے میں 36 فلسطینیوں کو زخمی بھی کیا۔
نابلس میں اسرائیلی مسلح افواج کے ہاتھوں تین فلسطینیوں کے قتل کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان تنازعات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .