17 مارچ کو ایک اماراتی بحری جہاز گاڑیوں کو لے کر ایرانی بندرگاہ عسلویہ سے 30 میل (48 کلومیٹر) دور موسم کی خرابی کی وجہ سے ڈوب گیا۔
بوشہر پراونشل کرائسز مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ خلیج فارس میں اماراتی جہاز پر 30 عملے میں سے 29 کو بچا لیا گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اماراتی جہاز کے عملے کے 27 افراد کو بچایا گیا جو متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے
22 مارچ، 2022، 11:38 PM
News ID:
84693450
تہران، ارنا - خلیج فارس میں ایران کے جنوبی ساحل پر متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی کے مال بردار بحری جہاز کے حادثے کے بعد بچائے گئے عملے کے 27 ارکان کو متحدہ عرب امارات کی الحمریہ بندرگاہ لے جایا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کا میچ شائقین کے بغیر کھیلا جائے گا
تہران، ارنا - کورونا سے نمٹنے کی قومی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات کی…
-
خاتون ایرانی سفیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چیئرمین کو خط؛
ایران کی فرضی سمندری حادثات پر وارننگ اور ان کے خاتمے کا مطالبہ
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعنیات خاتون ایرانی سفیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر…
-
صدر الاسد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
تہران، ارنا- شام کے صدر نے خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ طویل عرصے تک تعلقات منقطع کرنے کے بعد…
آپ کا تبصرہ