تہران، ارنا - خلیج فارس میں ایران کے جنوبی ساحل پر متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی کے مال بردار بحری جہاز کے حادثے کے بعد بچائے گئے عملے کے 27 ارکان کو متحدہ عرب امارات کی الحمریہ بندرگاہ لے جایا گیا۔