تحریک حماس نے پیر کے روز شہداء کی یاد میں مناسبتی ہفتے کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں اندرون اور بیرون ملک مقیم فلسطینی عوام کو اعلان کیا کہ شہداء کا پرچم سرزمین سے محبت اور اصولوں، القدس اور مسجد االاقصی کے دفاع کے ساتھ سرنگوں ہے کبھی بھی زمین پر نہیں گرے گی اور آنے والی نسلیں اس پرچم کو اٹھائے رہیں گی جب تک کہ قابض حکومت کا خاتمہ ہو جائے۔
بیان نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی رہنماؤں کا قتل دشمن کی ناکام کوشش ہے جو فلسطینی عوام کے عزم کو کبھی کمزور نہیں کرے گی۔
تحریک نے تمام فلسطینی دھڑوں اور دھاروں کی شرکت کے ساتھ متفقہ قومی لائحہ عمل کے مطابق جدوجہد کی ایک متفقہ حکمت عملی اپنانے اور فلسطینی عوام اور اس کے انصاف پسندوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے اسلامی اور عرب امت کے تمام متحرک دھاروں اور صلاحیتوں کو متحرک کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شہداء کے راستے پر گامزن اور فلسطینی عوام کے محروم حقوق کے حصول اور قابضین کو نکال باہر کرنے کے لیے ایک اسٹریٹجک آپشن کے طور پر "مزاحمت" پر کاربند رہیں گی۔
متعلقہ خبریں
-
اسرائیل کے خواب کی تعبیر کبھی نہیں کی جائے گی: پاکستانی شخصیات
اسلام آباد، ارنا - پاکستانی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی…
-
اگر امریکہ ہماری پالیسی پر رجوع کرے گا تو ، نئے حالات پیدا ہوں گے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی عوام کے حقوق کا…
-
ایرانی عوام وقت گزرنے کے ساتھ شہدا کی یاد کو فراموش نہیں کریں گے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام کبھی بھی عزیز شہداء کی یاد…
آپ کا تبصرہ