صدر ابراہیم رئیسی نے نوروز تہذیب کے ممالک کے نام ایک پیغام میں کہا کہ نوروز ایک قیمتی تہذیب کی علامت ہے، جو خدا کی عبادت، خاندانی دوستی اور امن کی انتہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ نئے دور میں انسانی اور روحانی اقدار کی جانب تحریک میں تیزی آئے گی اور کس طرح نوروز خطے کے لوگوں کے لیے ایک نئے موسم کا آغاز کرے گا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس ثقافتی یکجہتی کی مضبوطی اور توسیع کو خطے اور دنیا کے تمام ممالک کے لیے امن کا وعدہ سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں تمام ممالک کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
صدر رئیسی کی نوروز منانے والے خطے کے ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد
20 مارچ، 2022، 11:58 PM
News ID:
84691901
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے الگ الگ پیغامات میں نوروز تہذیب کے ممالک کے سربراہوں کو نوروز کی آمد اور سال 1401 کے آغاز پر مبارکباد دی۔
متعلقہ خبریں
-
انقلابی حکومت کی خارجہ پالیسی خطے میں دوستی بڑھانے پر مبنی ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "سعید خطیب زادہ" نے بدھ کے روز نوروز 1401 کی سفارتی…
-
ایران تاجکستان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ایران اور تاجکستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات…
-
یکدلی اور یکجہتی نوروز کا پیغام ہے
تہران، ارنا – ایکو ثقافتی تنظیم کے سربراہ نے اقوام عالم کے درمیان یکدلی ، بقائے باہمی اور یکجہتی…
آپ کا تبصرہ