صدر ابراہیم رئیسی
-
-
سیاستصدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ برقرار ہوچکا ہے، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری
تہران/ ارنا- نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔
-
سیاستمسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے ضروری احکامات جاری کردئے
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہلی کاپٹر تک امداد پہنچانے کے لئے تمام گنجائشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔
-
سیاستصدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
تہران – ارنا – کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے منگل 23 اپریل کی شام صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔
-
آرمینیا کے قومی سلامتی کے مشیر اور آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی صدر ایران سے ملاقات
سیاستایران قفقاز کے علاقے میں جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کو قبول نہیں کرے، سید ابراہیم رئیسی
تہران( ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران خطے میں جیو پولیٹکل تبدیلیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ روس میں شام کے اگلے اجلاس میں شرکت کریں گے: کنعانی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان روس میں شام کے بارے میں آئندہ چار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
سیاستایران 2023 کیلئے بین الاقوامی ڈسٹ فورم کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر اور ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ نے سال 2023 کے بین الاقوامی ڈسٹ فورم کی ایران کی میزبانی کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تحفظ ماحولیات کی تنظیم اس سال کم از کم 5 بین الاقوامی اجلاس کی میزبانی کرے گی جن میں سے ایک انٹرنیشنل ڈسٹ فورم ہے۔
-
سیاستآذربائیجان کے سفارتخانے کا واقعہ دہشت گردی نہیں، ذاتی مراعات ملوث ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے سفارت خانے میں واقعہ دہشت گردانہ حملہ نہیں تھا کیونکہ حملہ آور کی ذاتی مراعات اس جرم میں ملوث تھیں۔
-
اسپورٹسایرانی فٹ بال ٹیم 2022 فیفا ورلڈ کپ کیلئے دوحہ روانہ ہو گئی
تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ بال ٹیم 2022 فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پیر کی شام دوحہ روانہ ہو گئی۔
-
سیاستصدر رئیسی قازقستان روانہ ہوگئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت ایشیا میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) کانفرنس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئے۔
-
سیاستصدر رئیسی کے ازبکستان کا دورہ تہران اور تاشقند کے درمیان تعلقات میں اہم موڑ ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک اہم موڑ ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ تہران سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستایرانی سال کا پہلا حکومتی اجلاس؛ صدر رئیسی کا علم پر مبنی ماڈلز پر زور
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے کابینہ کا 1401 (ایرانی سال) کا پہلا اجلاس بدھ کے روز صدر ابراہیم رئیسی، سنیئر نائب صدر اور کابینہ کے وزراء کی موجودگی میں صدارتی ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔
-
معاشرہصدر رئیسی کی نوروز منانے والے خطے کے ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے الگ الگ پیغامات میں نوروز تہذیب کے ممالک کے سربراہوں کو نوروز کی آمد اور سال 1401 کے آغاز پر مبارکباد دی۔