16 مارچ، 2022، 3:09 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84687752
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی قومی سکی ٹیم سربیا روانہ ہو گئی

16 مارچ، 2022، 3:09 PM
News ID: 84687752
ایرانی قومی سکی ٹیم سربیا روانہ ہو گئی

تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی قومی سنو بورڈنگ ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے سربیا روانہ ہوگئی۔

اسنو بورڈنگ کے بین الاقوامی مقابلے 19 اور 20 مارچ کو منعقد ہوں گے۔

امیر علی باقر زادہ اور حامد خودسیانی ہمارے ملک کی قومی ٹیم کے ممبر ہیں۔ نوید یوسفی بھی ایرانی ٹیم کا کوچ ہے۔

سکی فیڈریشن کی فری اسٹائل کمیٹی کے چیئرمین آرش لاچینی ان مقابلوں میں کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں۔

شروین ہدایت زادہ کو انجری کے باعث ان مقابلوں میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .