سربیا
-
سیاستایران و صربیہ کے تعلقات میں توسیع کے لئے تمام گنجائشوں کے استعمال پر زور
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے صرب ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی شعبوں توسیع کے لئے تمام موجودہ وسائل کا استعمال ضروری ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر؛
آرٹس اور ثقافتایرانی فلم کا 21 واں دور سربیا میں منعقد ہوگا
تہران، ارنا - اسلامی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی فلم کا 21 واں دورہ 1سے 5 فروری تک سربیا میں منعقد ہوگا۔
-
سربیا کے صدر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستامیر عبداللہیان کا ایران کیجانب سے سربیا کی قومی سالمیت کی حمایت پر زور
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کیجانب سے اپنے سربیا کے ہم منصب کو دورہ تہران آنے کی دوبارہ دعوت دیتے ہوئے ایران کیجانب سے سربیا کی قومی سالیمت کی حمایت پر زور دیا۔
-
سیاستیورپ میں ایرانی سفیروں کی امیرعبداللہیان سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے جو اس وقت سربیا کے وزیر خارجہ کی دعوت پر بلغراد کے سرکاری دورے پر ہیں، نے یورپ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیروں سے ملاقات کی۔
-
سیاستتہران اور بلغراد کے تعلقات تعمیری ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے آیت اللہ رئیسی کی جانب سے سربیا کے صدر کے دورہ ایران کی سرکاری دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں تہران اور بلغراد تعلقات تعمیری ہیں۔
-
سیاستایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے سربیائی ہم منصب نے دو طرفہ امور اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسپورٹسایرانی ریفری برازیل اور سربیا کے درمیان میچ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے
تہران، ارنا – ایرانی بین الاقوامی ریفری نے 2022 کے ورلڈ کپ میں برازیل اور سربیا کے درمیان میچ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔
-
سیاستدنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے نسل پرستانہ سلوک کو ترک کرنے کی ضرورت ہے: ایرانی صدر
نیویارک، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے نسل پرستانہ سلوک کو ترک کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اسپورٹسایرانی پہلوان نے اپنے امریکی حریف کی شکست کیساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا - ایرانی پہلوان کامران قاسم پور نے سربیا کی عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
معاشرہایران دنیا میں بہترین دوست ملک ہے: سربیا
تہران، ارنا - ایران میں تعینات سربیا کے سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے سیاسی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سربیا میں ہماری نئی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور اقتصادی سفارتکاری کی مضبوطی کا خواہاں ہے۔
-
اسپورٹسایرانی ٹیم نے 2022 والی بال مینز نیشنز لیگ کے آخری مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
تہران، ارنا- ایرانی قومی والی بال ٹیم نے 2022 والی بال نیشنز لیگ کے پہلے دور کے مقابلوں کے سلسلے میں سربیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 0۔3 نتیجے کیساتھ جیت کرکے اٹلی میں منعقدہ ان مقابلوں کے آخری مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
سیاستایران اور سربیا تعلقات کو وسعت دینے کیلئے مختلف صلاحیتوں سے لطف اندوز ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور سربیا اپنے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے مختلف صلاحیتوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
-
سربین وزیر خارجہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستچین، روس اور یورپی ٹرائیکا کے تعمیری موقف/ امریکہ حقیقت پسدانہ رویہ اپنائے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے چین، روس اور تین یورپی ممالک کے موقف کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہے اور امریکی فریق کو لالچ، راستے میں رکاوٹیں حائل کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ موقف اپنانا ہوگا۔
-
سیاستایرانی قومی سکی ٹیم سربیا روانہ ہو گئی
تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی قومی سنو بورڈنگ ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے سربیا روانہ ہوگئی۔