تہران، ارنا – ایرانی مردوں کی قومی سنو بورڈنگ ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے سربیا روانہ ہوگئی۔