اس فلم کی دوسری بین الاقوامی نمائش میں، ایرانی دستاویزی فلم سماجی-تنقیدی سیکشن میں دکھائی جائے گی، جو مسابقتی سیکشن نہیں ہے۔
اس سے پہلے یہ فلم جو تعلیمی نظام سے متعلق ہے، پہلے ہی ایمسٹرڈیم، ہالینڈ میں منعقدہ 34 ویں IDFA دستاویزی فلم فیسٹیول میں دکھایا جا چکا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی دستاويزی فلم کو سلووینیائی فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا
11 مارچ، 2022، 11:50 PM
News ID:
84680103
تہران، ارنا- ایرانی ہدایتکاروں اشکان نجاتی اور مہران نعمت اللہی کی بنائی گئی دستاویزی فلم "TO NIGHT’S HOMEWORK" کو سلووینیا میں منعقد ہونے والے عالمی فیسٹیول لیوبلیانا کے اگلے ایڈیشن میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی فلم Femininity کو کولکتہ میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا
تہران، ارنا- "محسن استاد علی" کی ہدابت کاری اور "علیرضا علویان" کی پرڈیوس کردہ دستاویزی فلم…
-
ایرانی فلم Holy bread کی جنوبی کورین میلے میں نمائش ہوگی
تہران، ارنا- ایرانی دستاویزی فلم Holy bread کو جنوبی کوریا میں منعقدہ تیرہویں بین الاقوامی…
-
بیلاروس کے فلمی میلے میں ایرانی فلم کی پذیرائی
تہران، ارنا – ایرانی فلم 'son' بیلارس میں 27 ویں انٹرنیشنل فلمی میلے میں شرکت کرے گی۔
آپ کا تبصرہ