اس نشست میں یوکرینی بحران اور یوکرین سے ہمسایہ ممالک میں بے گھر ہونے والے ایرانی شہریوں کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس اجلاس میں ایرانی وفد نے یوکرین کے پڑوسی ممالک میں ایرانیوں کے ساتھ حالات کے بارے میں رپورٹ پیش کی اور یوکرین میں مقیم ایرانیوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کی یوکرین سے متعلق خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو ایرانی شہریوں کو ان کی وطن واپسی میں تیزی لانے کے لیے خدمات پیش کرے گی۔
24 فروری کو روس نے یوکرین کے خلاف حملہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی وزارت خارجہ کی خصوصی کمیٹی کا یوکرین سے متعلق اجلاس کا انعقاد
10 مارچ، 2022، 1:54 PM
News ID:
84678681
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی قیادت میں بدھ کے روز وزارت خارجہ کی یوکرین سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گيا۔
متعلقہ خبریں
-
یوکرین میں مقیم ایرانیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے محکمہ خارجہ کے اقدامات کی تفصیلات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی محکمہ خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں یوکرین میں…
-
ایرانی سفیر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ/ مقیم ایرانیوں کی صورتحال کا جائزہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے پولینڈ میں تعینات ہمارے سفیر کے سات ایک ٹیلی فونک رابطے…
-
یوکرین میں رہنے والے ایرانیوں کا سلوواکیہ میں عارضی داخلے کی اجازت
تہران، ارنا- آسٹریا میں ایرانی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ…
آپ کا تبصرہ