ان خیالات کا اظہار "حسین امیر عبداللہیان" نے آج بروز بدھ کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹین کے درمیان کریملن میں حالیہ اہم، دوستانہ اور طویل المدتی ملاقات نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو ایک نئے، متنوع اور تیز رفتار سمت میں آگے بڑھایا۔
امیر عبداللہیان نے مزید کہا کہ ایران روس تعلقات کے نئے باب میں بہترین تعاون پروان چڑھے گا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جمہوریہ ایران اور روس کے رہنماوں نے ایک طویل مدتی روڈ میپ تیار کرنے پر اتفاق کیا اور دنیا کا مستقبل کثیرالجہتی پر مبنی ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ