14 نومبر، 2021، 11:46 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 84540350
T T
0 Persons
ایرانی نوجوانوں کی مغربی ایشیا میں انڈر 21 اسنوکر مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی قومی ٹیم نے مغربی ایشیا میں انڈر 21 اسنوکر ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی۔

ان مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی "عرشیا خازنی" نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
ایرانی ٹیم نے ان مقابلوں میں تین کانسی کے تمغے جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق، نویں مغربی ایشیائی بلیئرڈ ٹورنامنٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات اور دبئی کر رہے ہیں اور ایرانی انڈر 21 کھیلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ کے پہلے سونے اور کانسی کے تمغے جیتے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .