4 نومبر، 2021، 12:29 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84529423
T T
0 Persons
ایران کی انڈر 23 عالمی گریکورومن کشتی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا - ایرانی قومی ٹیم نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں انڈر 23 گریکورومن کشتی منعقدہ عالمی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ایرانی پہلوانوں نے ان مقابلوں میں ایک سونے، چار چاندی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیا۔
 اس ٹورنامنٹ میں ایرانی پہلوان "امین میرزا زادہ" نے 130 کلوگرام میں سونے کا تمغہ جیتا، جب کہ پویا دادامرز 55 کلوگرام)، مہدی محسن نژاد (60 کلوگرام)، محمد جواد رضائی (67 کلوگرام) اور امین کاویانژاد (67 کلوگرام) 77 کلوگرام) چاندی کے تمغے جیتا۔ علیرضا نجاتی (63 کلوگرام) اور ناصر علیزادہ (87 کلو) نے کانسی کے تمغے جیتا ۔
روس نے 4 طلائی، 1 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیتنے کے بعد 195 پوائنٹس کے ساتھ ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن  اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .