ان خیالات کا اظہار ایران کی رودکی ثقافتی فاونڈیشن کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ "امید صدیق" نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی قومی آرکسٹرا کی گھر میں موسیقی تقریب کے انقعاد کے بعد اب رودکی فاونڈیشن نے تہران سمفنی آرکسٹرا کے ذریعے گھر میں موسیقی تقریب کا انعقاد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
صدیق نے کہا کہ اس موسیقی تقریب کے انقعاد کیلئے عالمی آرکسٹرا کے عالمی رہنماوں کو پیغام دیتے ہوئے ان سے اس حوالے سے موسیقاروں کو متعارف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موسیقار، بیتھوون کے نویں سمفنی کا ایک حصہ پیش کریں گے جسے "خوشی کا نغمہ" کہا جاتا ہے اور اس کو سائبر اسپیس کے توسط سے اشاعت کیلئے تیار کیا جارہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ